2رُبَما يَوَدُّ الَّذينَ كَفَروا لَو كانوا مُسلِمينَ ایک دن آنے والا ہے جب کفار بھی یہ تمنا کریں گے کہ کاش ہم بھی مسلمانِ ہوتے