16وَجاءوا أَباهُم عِشاءً يَبكونَ(Irfan-ul-Quran)اور وہ (یوسف علیہ السلام کو کنویں میں پھینک کر) اپنے باپ کے پاس رات کے وقت (مکاری کا رونا) روتے ہوئے آئے،