75إِنَّ إِبراهيمَ لَحَليمٌ أَوّاهٌ مُنيبٌ(Irfan-ul-Quran)بیشک ابراہیم (علیہ السلام) بڑے متحمل مزاج، آہ و زاری کرنے والے ہر حال میں ہماری طرف رجوع کر نے والے تھے،