1الر ۚ تِلكَ آياتُ الكِتابِ الحَكيمِ(Irfan-ul-Quran)الف، لام، را (حقیقی معنی اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں)، یہ حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں،