55مِن دونِهِ ۖ فَكيدوني جَميعًا ثُمَّ لا تُنظِرونِ(Irfan-ul-Quran)اس (اﷲ) کے سوا تم سب (بشمول تمہارے معبودانِ باطلہ) مل کر میرے خلاف (کوئی) تدبیر کرلو پھر مجھے مہلت بھی نہ دو،