5كَلّا لَو تَعلَمونَ عِلمَ اليَقينِ(Irfan-ul-Quran)ہاں ہاں! کاش تم (مال و زَر کی ہوس اور اپنی غفلت کے انجام کو) یقینی علم کے ساتھ جانتے (تو دنیا میں کھو کر آخرت کو اس طرح نہ بھولتے)،