4ثُمَّ كَلّا سَوفَ تَعلَمونَ(Irfan-ul-Quran)پھر (آگاہ کیا جاتا ہے:) ہرگز نہیں! عنقریب تمہیں (اپنا انجام) معلوم ہو جائے گا،