97وَلَو جاءَتهُم كُلُّ آيَةٍ حَتّىٰ يَرَوُا العَذابَ الأَليمَ(Irfan-ul-Quran)اگرچہ ان کے پاس سب نشانیاں آجائیں یہاں تک کہ وہ دردناک عذاب (بھی) دیکھ لیں،