7فَمَن يَعمَل مِثقالَ ذَرَّةٍ خَيرًا يَرَهُ تو جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس (کی جزا) دیکھ لے گا۔