5بِأَنَّ رَبَّكَ أَوحىٰ لَها(Irfan-ul-Quran)اس لئے کہ آپ کے رب نے اس کے لئے تیز اشاروں (کی زبان) کو مسخر فرما دیا ہوگا،