2رَسولٌ مِنَ اللَّهِ يَتلو صُحُفًا مُطَهَّرَةً(Irfan-ul-Quran)(وہ دلیل) اﷲ کی طرف سے رسول (آخر الزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہیں جو (ان پر) پاکیزہ اوراقِ (قرآن) کی تلاوت فرماتے ہیں،