19كَلّا لا تُطِعهُ وَاسجُد وَاقتَرِب ۩(Irfan-ul-Quran)ہرگز نہیں! آپ اس کے کئے کی پرواہ نہ کیجئے، اور (اے حبیبِ مکرّم!) آپ سر بسجود رہئے اور (ہم سے مزید) قریب ہوتے جائیے،