19كَلّا لا تُطِعهُ وَاسجُد وَاقتَرِب ۩ ہرگز نہیں! اس کی بات نہ مانیے اورسجدہ کیجئے اور (اپنے پروردگار کا) قرب حاصل کیجئے۔