19كَلّا لا تُطِعهُ وَاسجُد وَاقتَرِب ۩ ہرگز نہیں، اُس کی بات نہ مانو اور سجدہ کرو اور (اپنے رب کا) قرب حاصل کرو