13أَرَأَيتَ إِن كَذَّبَ وَتَوَلّىٰ تمہارا کیا خیال ہے اگر (یہ منع کرنے والا شخص حق کو) جھٹلاتا اور منہ موڑتا ہو؟