1اقرَأ بِاسمِ رَبِّكَ الَّذي خَلَقَ (اے رسول(ص)) اپنے پروردگار کے نام سے پڑھیے جس نے (سب کائنات کو) پیدا کیا۔