1اقرَأ بِاسمِ رَبِّكَ الَّذي خَلَقَ (اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا