7فَإِذا فَرَغتَ فَانصَب(Irfan-ul-Quran)پس جب آپ (تعلیمِ امت، تبلیغ و جہاد اور ادائیگیِ فرائض سے) فارغ ہوں تو (ذکر و عبادت میں) محنت فرمایا کریں،