18الَّذي يُؤتي مالَهُ يَتَزَكّىٰ(Irfan-ul-Quran)جو اپنا مال (اﷲ کی راہ میں) دیتا ہے کہ (اپنے جان و مال کی) پاکیزگی حاصل کرے،