10فَسَنُيَسِّرُهُ لِلعُسرىٰ(Irfan-ul-Quran)تو ہم عنقریب اسے سختی (یعنی عذاب کی طرف بڑھنے) کے لئے سہولت فراہم کر دیں گے (تاکہ وہ تیزی سے مستحقِ عذاب ٹھہرے)،