6وَالأَرضِ وَما طَحاها(Irfan-ul-Quran)اور زمین کی قَسم اور اس (قوت) کی قَسم جو اسے (امرِ الٰہی سے سورج سے کھینچ دور) لے گئی،