19وَالَّذينَ كَفَروا بِآياتِنا هُم أَصحابُ المَشأَمَةِ اور جن لوگوں نے ہماری آیات سے انکار کیا ہے وہ بد بختی والے ہیں