9وَثَمودَ الَّذينَ جابُوا الصَّخرَ بِالوادِ اور قومِ ثمود کے ساتھ (کیا کیا؟) جنہوں نے وادی میں چٹانیں تراشی تھیں (اور عمارتیں بنائی تھیں)۔