28ارجِعي إِلىٰ رَبِّكِ راضِيَةً مَرضِيَّةً تو اس حالت میں اپنے پروردگار کی طرف چل کہ تواس سے راضی ہے اور وہ تجھ سے راضی ہے۔