24يَقولُ يا لَيتَني قَدَّمتُ لِحَياتي(Irfan-ul-Quran)وہ کہے گا: اے کاش! میں نے اپنی (اس اصل) زندگی کے لئے (کچھ) آگے بھیج دیا ہوتا (جو آج میرے کام آتا)،