24يَقولُ يا لَيتَني قَدَّمتُ لِحَياتي وه کہے گا کہ کاش کہ میں نے اپنی اس زندگی کے لئے کچھ پیشگی سامان کیا ہوتا