22وَجاءَ رَبُّكَ وَالمَلَكُ صَفًّا صَفًّا(Irfan-ul-Quran)اور آپ کا رب جلوہ فرما ہوگا اور فرشتے قطار در قطار (اس کے حضور) حاضر ہوں گے،