22وَجاءَ رَبُّكَ وَالمَلَكُ صَفًّا صَفًّا اور تمہارا پروردگار (یعنی اس کا حکم) آجائے گا اور فرشتے قطار اندر قطار آئیں گے۔