22وَجاءَ رَبُّكَ وَالمَلَكُ صَفًّا صَفًّا اور آپ کے رب کا (تخت) آجائے گا اور فرشتے بھی صف بستہ چلے آئيں گے