19وَتَأكُلونَ التُّراثَ أَكلًا لَمًّا(Irfan-ul-Quran)اور وراثت کا سارا مال سمیٹ کر (خود ہی) کھا جاتے ہو (اس میں سے افلاس زدہ لوگوں کا حق نہیں نکالتے)،