17كَلّا ۖ بَل لا تُكرِمونَ اليَتيمَ(Irfan-ul-Quran)یہ بات نہیں بلکہ (حقیقت یہ ہے کہ عزت اور مال و دولت کے ملنے پر) تم یتیموں کی قدر و اِکرام نہیں کرتے،