21فَذَكِّر إِنَّما أَنتَ مُذَكِّرٌ(Irfan-ul-Quran)پس آپ نصیحت فرماتے رہئے، آپ تو نصیحت ہی فرمانے والے ہیں،