19وَإِلَى الجِبالِ كَيفَ نُصِبَت(Irfan-ul-Quran)اور پہاڑوں کو (نہیں دیکھتے) کہ وہ کس طرح (زمین سے ابھار کر) کھڑے کئے گئے ہیں،