17أَفَلا يَنظُرونَ إِلَى الإِبِلِ كَيفَ خُلِقَت (یہ لوگ نہیں مانتے) تو کیا یہ اونٹوں کو نہیں دیکھتے کہ کیسے بنائے گئے؟