6خُلِقَ مِن ماءٍ دافِقٍ(Irfan-ul-Quran)وہ قوت سے اچھلنے والے پانی (یعنی قوی اور متحرک مادۂ تولید) میں سے پیدا کیا گیا ہے،