17فَمَهِّلِ الكافِرينَ أَمهِلهُم رُوَيدًا(Irfan-ul-Quran)پس آپ کافروں کو (ذرا) مہلت دے دیجئے، (زیادہ نہیں بس) انہیں تھوڑی سی ڈھیل (اور) دے دیجئے،