23وَاللَّهُ أَعلَمُ بِما يوعونَ حالانکہ جو کچھ یہ (اپنے نامہ اعمال میں) جمع کر رہے ہیں اللہ اُسے خوب جانتا ہے