21وَإِذا قُرِئَ عَلَيهِمُ القُرآنُ لا يَسجُدونَ ۩(Irfan-ul-Quran)اور جب ان پر قرآن پڑھا جاتا ہے تو (اللہ کے حضور) سجدہ ریز نہیں ہوتے،