35عَلَى الأَرائِكِ يَنظُرونَ(Irfan-ul-Quran)سجے ہوئے تختوں پر بیٹھے (اپنی خوش حالی اور کافروں کی بدحالی کا) نظارہ کر رہے ہیں،