32وَإِذا رَأَوهُم قالوا إِنَّ هٰؤُلاءِ لَضالّونَ(Irfan-ul-Quran)اور جب یہ (مغرور لوگ) ان (کمزور حال مومنوں) کو دیکھتے تو کہتے: یقیناً یہ لوگ راہ سے بھٹک گئے ہیں (یعنی یہ دنیا گنوا بیٹھے ہیں اور آخرت تو ہے ہی فقط افسانہ)،