24تَعرِفُ في وُجوهِهِم نَضرَةَ النَّعيمِ(Irfan-ul-Quran)آپ ان کے چہروں سے ہی نعمت و راحت کی رونق اور شگفتگی معلوم کر لیں گے،