2الَّذينَ إِذَا اكتالوا عَلَى النّاسِ يَستَوفونَ(Irfan-ul-Quran)یہ لوگ جب (دوسرے) لوگوں سے ناپ لیتے ہیں تو (ان سے) پورا لیتے ہیں،