18كَلّا إِنَّ كِتابَ الأَبرارِ لَفي عِلِّيّينَ(Irfan-ul-Quran)یہ (بھی) حق ہے کہ بیشک نیکوکاروں کا نوشتہ اعمال علّیّین (یعنی دیوان خانۂ جنت) میں ہے،