18كَلّا إِنَّ كِتابَ الأَبرارِ لَفي عِلِّيّينَ ہرگز (ایسا) نہیں (کہ جزا و سزا نہ ہو) یقیناً نیکو کاروں کا نامۂ اعمال علیین (بلند مرتبہ لوگوں کے دفتر) میں ہے۔