7الَّذي خَلَقَكَ فَسَوّاكَ فَعَدَلَكَ(Irfan-ul-Quran)جس نے (رحم مادر کے اندر ایک نطفہ میں سے) تجھے پیدا کیا، پھر اس نے تجھے (اعضا سازی کے لئے ابتداءً) درست اور سیدھا کیا، پھر وہ تیری ساخت میں متناسب تبدیلی لایا،