5عَلِمَت نَفسٌ ما قَدَّمَت وَأَخَّرَت (اس وقت) ہر شخص اپنے آگے بھیجے ہوئے اور پیچھے چھوڑے ہوئے (یعنی اگلے پچھلے اعمال) کو معلوم کر لے گا