28لِمَن شاءَ مِنكُم أَن يَستَقيمَ(Irfan-ul-Quran)تم میں سے ہر اس شخص کے لئے (اس چشمہ سے ہدایت میسر آسکتی ہے) جو سیدھی راہ چلنا چاہے،