20ذي قُوَّةٍ عِندَ ذِي العَرشِ مَكينٍ(Irfan-ul-Quran)جو (دعوتِ حق، تبلیغِ رسالت اور روحانی استعداد میں) قوت و ہمت والے ہیں (اور) مالکِ عرش کے حضور بڑی قدر و منزلت (اور جاہ و عظمت) والے ہیں،