23كَلّا لَمّا يَقضِ ما أَمَرَهُ ہرگز نہیں (بایں ہمہ) اس نے اسے پورا نہ کیا جس کا (خدا نے) اسے حکم دیا تھا۔