20ثُمَّ السَّبيلَ يَسَّرَهُ(Irfan-ul-Quran)پھر (تشکیل، ارتقاء اور تکمیل کے بعد بطنِ مادر سے نکلنے کی) راہ اس کے لئے آسان فرما دی،